اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، ہاکریا نیوز نے خبر دی ہے کہ اسرائیلی ریاست نے اپنی خواتین فوج کے درمیان اسقاط حمل کے بھڑتے ہوئے اعداد و شمار میں کمی لانے کے لیے ان میں مانع حمل گولیاں مفت میں تقسیم کرنا شروع کر دی ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال ۲۰۱۷ میں اسرائیلی فوجی خواتین کے ذریعے ۸۳۹ اسقاط حمل کرائے گئے جبکہ سنہ ۲۰۱۴ میں اسقاط حمل کی تعداد ایک ہزار سے زیادہ تھی۔
ریڈیو اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فوج نے گزشتہ برس ۴ ملین شیکل سے زیادہ بجٹ اسقاط حمل پر خرچ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲